تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگ جانی، دیس بَکھانی" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگ جانی، دیس بَکھانی کے معانیدیکھیے

جَگ جانی، دیس بَکھانی

jag jaanii, des bakhaaniiजग जानी, देस बखानी

ضرب المثل

Roman

جَگ جانی، دیس بَکھانی کے اردو معانی

  • جس بات یا عورت کی سبھی تعریف کرتے ہوں، اس پر کہتے ہیں
  • مشہور بات کر حوالے سے بھی کہا جاتا ہے، جسے سب جانتے ہوں

Urdu meaning of jag jaanii, des bakhaanii

Roman

  • jis baat ya aurat kii sabhii taariif karte huu.n, is par kahte hai.n
  • mashhuur baat kar havaale se bhii kahaa jaataa hai, jise sab jaante huu.n

जग जानी, देस बखानी के हिंदी अर्थ

  • जिस बात या स्त्री की सभी प्रशंसा करते हों, उस पर कहते हैं
  • प्रसिद्ध बात के प्रति भी कहते हैं, जिसे सब जानते हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگ جانی، دیس بَکھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگ جانی، دیس بَکھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone