اردو، انگلش اور ہندی میں جَفا پیشَہ کے معانیدیکھیے
جَفا پیشَہ کے اردو معانی
صفت
- ظالم، ستمگر، سفاک، بے رحم
- (مجازاً) معشوق
شعر
بے وفا بھی ہو ستم گر بھی جفا پیشہ بھی
ہم خدا تم کو بنا لیں گے تم آؤ تو سہی
ستم شعار جفا پیشہ بے مروت ہے
سراہیے جگر ان کے جو تجھ کو پیار کریں
اس کی ہر بات جفا پیشہ ہوئی ہے اکثر
زخم کا خوف کبھی اس کو بھی دہلائے گا
English meaning of jafaa-pesha
Adjective
- cruel, oppressive, unjust, tyrannical
- (Metaphorically) beloved, who torments the lover
जफ़ा-पेशा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका काम केवल अत्याचार करना हो, बहुत बड़ा अन्यायी
- (लाक्षणिक) प्रेमिका, प्रियसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَفا پیشَہ)
جَفا پیشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔