اردو، انگلش اور ہندی میں جَفا پَسَن٘د کے معانیدیکھیے
جَفا پَسَن٘د کے اردو معانی
صفت، واحد
- ظلم چاہنے والا، جور و ستم کو اچھا سمجھنے والا
شعر
میں خود سکھا رہا ہوں ستم کی ادا انہیں
دنیا میں کب ہوا کوئی مجھ سا جفا پسند
اس سے وفا طلب نہ کر وہ تو جفا پسند ہے
اپنا دیار شوق میں جینا محال تو نہ کر
English meaning of jafaa-pasand
Adjective, Singular
- one who likes oppression
जफ़ा-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- ज़ुल्म चाहने वाला, ज़ुल्म और अत्याचार को अच्छा समझने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَفا پَسَن٘د)
جَفا پَسَن٘د
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔