تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَفا پَرْوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَفا پَرْوَر کے معانیدیکھیے
جَفا پَرْوَر کے اردو معانی
صفت، واحد
- ظلم و ستم کرنے والا، ظالم، ستمگر
شعر
یہ مانا وہ جفا پرور ہے ظالم ہے ستم گر ہے
مگر پھر بھی اسے آرام جاں کہنا ہی پڑتا ہے
شکایت کیا مجھے یہ کام ہے جب عمر بھر کرنا
جفا ان کی وفا پرور وفا میری جفا پرور
جفا ان کی وفا پرور وفا میری جفا پرور
وہ ان کو عمر بھر کرنا یہ مجھ کو عمر بھر کرنا
English meaning of jafaa-parvar
Adjective, Singular
- nourishing, nurturing inconstancy, persecutor, tyrannical
जफ़ा-परवर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- अत्याचारों को प्रोत्साहन देन वाला, घोर अत्याचारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَفا پَرْوَر)
جَفا پَرْوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔