تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَفا کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَفا کَش کے معانیدیکھیے
جَفا کَش کے اردو معانی
صفت
- محنتی، مشقت کرنےوالا
- صابر، برداشت کرنے والا
شعر
بے عمل ہاتھ لگائے بھی تو خالی جائے
ہاں جفا کش کا خزانہ ہے اسی مٹی میں
ٹھہرائے اسے عرشؔ کوئی کیسے جفا کش
جو مجھ سے الگ رہ کے بھی ہم راہ چلا ہے
ہے ہم سے بھی ہو سکتا جو کچھ نہ کیا ہوگا
مجنوں سے جفا کش نے فرہاد سے سر کھپ نے
जफ़ा-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- देह पर कष्ट उठानेवाला, कठिन परिश्रम करनेवाला, पराक्रमी, मेहनती, कर्मशूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَفا کَش)
جَفا کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔