تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَفا کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَفا کاری کے معانیدیکھیے
جَفا کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جفا کار کا اسم کیفیت، ظلم و ستم گری، ناانصافی
شعر
جفاکاری ہے تسلیم ستم بھی
نہ ہوگا تابع جور و جفا دل
اس کو آنکھوں نے نہیں دیکھا تو یوں لگتا رہا
جیسے آنکھوں کے سروں پر ہو جفا کاری کا بوجھ
پوچھا کہ وجہ زندگی بولے کہ دل داری مری
پوچھا کہ مرنے کا سبب بولے جفا کاری مری
English meaning of jafaa-kaarii
Noun, Feminine
- insincerity, unfaithfulness, inconstancy, oppression, tyranny (in love), subjugation, maltreatment, injustice, cruelty, brutality, persecution, tyranny
जफ़ा-कारी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَفا کاری)
جَفا کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔