اردو، انگلش اور ہندی میں جَفا جُو کے معانیدیکھیے
جَفا جُو کے اردو معانی
صفت
- جفا پیشہ، ظالم، ستم گر، جفا گر، جفا گستر، سفاک، بے رحم
- (مجازاً) معشوق
شعر
غرور ناز سے آنکھیں نہ کھولیں اس جفا جو نے
ملا پاؤں تلے جب تک نہ چشم صد غزالاں کو
اس جفا جو سے بایمائے تمنا اب تک
ہوس لطف و عنایات چلی جاتی ہے
جو جفا جو ہیں انہیں سنگ دلی لازم ہے
کام تلوار کو رہتا ہے سدا سان کے ساتھ
English meaning of jafaa-juu
Adjective
- oppressive, tyrannical, unjust, cruel, oppressive
- (Metaphorically) beloved, who torments the lover
जफ़ा-जू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नयी-नयी जफ़ाएँ और नये-नये अत्याचार तलाश करने वाला
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَفا جُو)
جَفا جُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔