تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدْوَل کَش" کے متعقلہ نتائج

جَدْوَل

پانی کی گزر گاہ یا راستہ، (مجازاً) چھوٹی نہر، نالی

جَدْوَلی

جدول سے منسوب یا متعلق، خط کھنْچا ہوا

جَدْوَل کَش

چمٹے کی شکل کا ایک خاص قسم کا بنا ہوا باریک یا موٹی لکیریں کھینچنے کا قلم، کتاب کے صفحوں پر سطریں کھینچنے والا، تاگے یا تاروں سے بنایا ہوا مسطر، صفحات، کتاب پر خطوط کھینچنے والا

جَدْوَل قَلَم

جدول (رک) کھینچنے کا قلم

جَدْوَل کَشی

جدول کھینْچنے کا کام

جَدْوَل نِگار

جدول (رک) لکھنے یا بنانے والا

جَدْوَل اَغْلاط

کتاب میں کتابت وغیرہ کی غلطیوں کا نقشہ یا فہرست، غلط نامہ، صحت ناما

جَدْوَل کِھینْچْنا

جدول کھنْچنا (رک) کا تعدیہ.

جَدْوَل کِھنْچْنا

نقش و نگار بنا، حاشیہ بنا یا جانا

جَدْوَل اَخْلاق

آداب معاشرت کا ضابطہ، فہرست ادب و اخلاق

جَدْوَلِ سِیارگان

astronomical almanac

دَوری جَدْوَل

(سائنس) ایک ہی ترتیب سے بنا ہوا نقشہ، ایٹم میں برقیوں کی ترتیب وار نا دریافت عناصر میں متوقع ترتیب کا جدول یا نقشہ.

ضَرْبی جَدْوَل

(حساب) وہ نقشہ جس میں ضرب کے اعداد لکھے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدْوَل کَش کے معانیدیکھیے

جَدْوَل کَش

jadval-kashजदवल-कश

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَدْوَل کَش کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • چمٹے کی شکل کا ایک خاص قسم کا بنا ہوا باریک یا موٹی لکیریں کھینچنے کا قلم، کتاب کے صفحوں پر سطریں کھینچنے والا، تاگے یا تاروں سے بنایا ہوا مسطر، صفحات، کتاب پر خطوط کھینچنے والا

Urdu meaning of jadval-kash

  • Roman
  • Urdu

  • chimTe kii shakl ka ek Khaas kism ka banaa hu.a baariik ya moTii lakiire.n khiinchne ka qalam, kitaab ke safho.n par satre.n khiinchne vaala, taage ya taaro.n se banaayaa hu.a mistar, safhaat, kitaab par Khutuut khiinchne vaala

English meaning of jadval-kash

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a rule, consisting of a card of pasteboard and threads on which the paper is pressed and thus becomes ruled

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَدْوَل

پانی کی گزر گاہ یا راستہ، (مجازاً) چھوٹی نہر، نالی

جَدْوَلی

جدول سے منسوب یا متعلق، خط کھنْچا ہوا

جَدْوَل کَش

چمٹے کی شکل کا ایک خاص قسم کا بنا ہوا باریک یا موٹی لکیریں کھینچنے کا قلم، کتاب کے صفحوں پر سطریں کھینچنے والا، تاگے یا تاروں سے بنایا ہوا مسطر، صفحات، کتاب پر خطوط کھینچنے والا

جَدْوَل قَلَم

جدول (رک) کھینچنے کا قلم

جَدْوَل کَشی

جدول کھینْچنے کا کام

جَدْوَل نِگار

جدول (رک) لکھنے یا بنانے والا

جَدْوَل اَغْلاط

کتاب میں کتابت وغیرہ کی غلطیوں کا نقشہ یا فہرست، غلط نامہ، صحت ناما

جَدْوَل کِھینْچْنا

جدول کھنْچنا (رک) کا تعدیہ.

جَدْوَل کِھنْچْنا

نقش و نگار بنا، حاشیہ بنا یا جانا

جَدْوَل اَخْلاق

آداب معاشرت کا ضابطہ، فہرست ادب و اخلاق

جَدْوَلِ سِیارگان

astronomical almanac

دَوری جَدْوَل

(سائنس) ایک ہی ترتیب سے بنا ہوا نقشہ، ایٹم میں برقیوں کی ترتیب وار نا دریافت عناصر میں متوقع ترتیب کا جدول یا نقشہ.

ضَرْبی جَدْوَل

(حساب) وہ نقشہ جس میں ضرب کے اعداد لکھے جائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدْوَل کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدْوَل کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone