تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَدِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَدِید کے معانیدیکھیے
جَدِید کے اردو معانی
صفت
- نو، نیا، تازہ
-
حال کا، ابھی کا، موجودہ دور یا زمانے کا
مثال - آج کا انسان جدید سائنسی دور میں سانس لے رہا ہے مگر کچھ الجھنیں اب بھی ہیں
- (عروض) ایک بحر کا نام، ایک نئی بحر جسے بزر چمہری نے خلیل بن احمد کے بعد ایجاد کیا اسی لیے بزر چمہری کے نام سے بھی مشہور ہے
شعر
کیوں سر کھپا رہے ہو مضامیں کی کھوج میں
کر لو جدید شاعری لفظوں کو جوڑ کر
English meaning of jadiid
Adjective
- recent, fresh
-
recent, modern
Example - Aaj ka insan jadid scincey daur mein sans le raha hai magar kuchh uljhane ab bhi hain
- (Prosody) name of a poetic meter, which is innovated by Iranian
जदीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नवीन, नया, ताज़ा
-
वर्तमान का, अभी का, वर्तमान काल या समय का
उदाहरण - आज का इंसान जदीद साइंसी दौर में साँस ले रहा है मगर कुछ उलझनें अब भी हैं
- (छंदशास्त्र) एक बहर का नाम, एक नई बहर जिसे बज़र चमहरक़ी ने ख़लील बिन अहमद के बाद अविष्कृत किया इसीलिए बज़र चमहरी के नाम से भी प्रसिद्ध है
جَدِید کے قافیہ الفاظ
جَدِید کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَدِید)
جَدِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔