تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَڑَیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑَیں کے معانیدیکھیے
وزن : 12
واحد: جَڑ
جَڑَیں کے اردو معانی
جمع
- جڑ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.
شعر
یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں
جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہیں دیکھا
جڑیں پہاڑوں کی ٹوٹ جاتیں فلک تو کیا عرش کانپ اٹھتا
اگر میں دل پر نہ روک لیتا تمام زور شباب تیرا
اس کو عادت ہے جڑیں کاٹتے رہنے کی وصیؔ
جو مری ذات کا محور ہے کئی صدیوں سے
English meaning of ja.De.n
Plural
- roots
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَڑَیں)
جَڑَیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔