تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَبْر و اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْر و اِخْتِیار کے معانیدیکھیے
جَبْر و اِخْتِیار کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- جبر و قدر، انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے
شعر
سنیں تو ہم بھی ذرا جبر و اختیار کی بات
کہاں کہاں ہیں یہ شامل کہاں کہاں سے الگ
ہے دور عشق یہاں جبر و اختیار نہیں
سکون دل کے لئے کوئی بے قرار نہیں
ہر آدمی ہے یہاں جبر و اختیار کے ساتھ
مگر یہ دیکھ کسی کا کسی پہ زور بھی ہے
English meaning of jabr-o-iKHtiyaar
Noun, Masculine, Singular
- the issue of man's ability or compulsion, which has been a difference between scholars and theologians
जब्र-ओ-इख़्तियार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- जबर-ओ-क़दर, मनुष्य की क्षमता या मजबूरी की समस्या, जो विद्वानों और धर्मशास्त्रियों के बीच एक अंतर रहा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَبْر و اِخْتِیار)
جَبْر و اِخْتِیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔