تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَبْر مُجْرِمَانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْر مُجْرِمَانہ کے معانیدیکھیے
وزن : 222122
موضوعات: قانونی
جَبْر مُجْرِمَانہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- قانون: کسی شخص پر اس کا بلا رضا مندی بالارادہ زبردستی کرنا، کسی جرم کے ارتکاب کے لیے یا اس نیت یا علم سے کہ اس کا احتمال ہو کہ جبر سے اس شخص کو مضرت یا خوف یا رنج پہنْچے گا
شعر
جبر مجرمانہ سے تو چمن پہ قابض ہے اب بھی تصفیہ کر لے
ورنہ گلستاں تیرا کل جہاں کے نقشے پر سر کٹا مبارک ہو
English meaning of jabr-e-mujrimaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- to force upon a man without his consent or acceptance
जब्र-ए-मुजरिमाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- क़ानून: किसी शख़्स पर उसकी बिना मर्जी या स्वीकृति के बल प्रयोग करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَبْر مُجْرِمَانہ)
جَبْر مُجْرِمَانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔