تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَبِینِ نِیاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَبِینِ نِیاز کے معانیدیکھیے
جَبِینِ نِیاز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عاجزی سے جھکنے والی پیشانی
شعر
اس آستاں پہ سجدہ کا بھی کچھ رہا نہ ہوش
اللہ رے اضطراب جبین نیاز کا
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
English meaning of jabiin-e-niyaaz
Noun, Feminine
- praying face, the forehead (lowered) in humility
जबीन-ए-नियाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विनम्रतापूर्वक झुकने वाली पेशानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَبِینِ نِیاز)
جَبِینِ نِیاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔