تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبَلِ رَحْمَت" کے متعقلہ نتائج

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنحِراف کَرنا

deviate from, turn against, recant, revolt

زاوِیَۂ اِنحِراف

(ہئیت) وہ زاویہ جس پر شعاع واقع کا رُخ مُڑ جاتا ہے.

مِعْیارِی اِنحِرَافْ

(طبیعیات) کسی تعددی تقسیم کے اپنے حسابی اوسط کے گرد پھیلاؤ کے درجے کا پیمانہ جو تقسیمی اوسط سے انحراف کے مربع کی اوسط کے جذر کے مساوی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبَلِ رَحْمَت کے معانیدیکھیے

جَبَلِ رَحْمَت

jabal-e-rahmatजबल-ए-रहमत

اصل: عربی

وزن : 11222

  • Roman
  • Urdu

جَبَلِ رَحْمَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جہاں میدان عرفات ختم ہوتا ہے وہاں ایک سمت ایک اونچی پہاری ہے جو اس نام سے معروف ہے.
  • جہاں میدان عرفات ختم ہوتا ہے وہاں ایک سمت ایک اونچی پہاڑی ہے جو اس نام سے معروف ہے .

Urdu meaning of jabal-e-rahmat

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n maidaan arfaat Khatm hotaa hai vahaa.n ek simt ek u.unchii pahaarii hai jo is naam se maaruuf hai
  • jahaa.n maidaan arfaat Khatm hotaa hai vahaa.n ek simt ek u.unchii pahaa.Dii hai jo is naam se maaruuf hai

English meaning of jabal-e-rahmat

Noun, Masculine

  • Mount of Mercy, name of a hill near Makkah

जबल-ए-रहमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दया पर्वत, मक्के के पास एक पहाड़ी का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنحِراف کَرنا

deviate from, turn against, recant, revolt

زاوِیَۂ اِنحِراف

(ہئیت) وہ زاویہ جس پر شعاع واقع کا رُخ مُڑ جاتا ہے.

مِعْیارِی اِنحِرَافْ

(طبیعیات) کسی تعددی تقسیم کے اپنے حسابی اوسط کے گرد پھیلاؤ کے درجے کا پیمانہ جو تقسیمی اوسط سے انحراف کے مربع کی اوسط کے جذر کے مساوی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبَلِ رَحْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبَلِ رَحْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone