تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر" کے متعقلہ نتائج

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

ہَل جَزَاء الاحْسَان اِلا الاْحْسَانُ

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) احسان کا بدلہ کیا ہے سوائے احسان کے، احسان کا بدلہ احسان ہی ہے، نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ یعنی اگر تمہارے ساتھ کوئی نیکی کرے تو تم کو بھی اُس کے ساتھ نیکی کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر کے معانیدیکھیے

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

jab tuu nyaay kii gaddii par baiThe to apne man se taraf-daari laalach aur krodh ko duur karजब तू न्याय की गद्दी पर बैठे तो अपने मन से तरफ़-दारी लालच और क्रोध को दूर कर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر کے اردو معانی

  • حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

Urdu meaning of jab tuu nyaay kii gaddii par baiThe to apne man se taraf-daari laalach aur krodh ko duur kar

  • Roman
  • Urdu

  • haakim ko taraphdaarii laalach aur Gussaa nahii.n karnaa chaahi.e

जब तू न्याय की गद्दी पर बैठे तो अपने मन से तरफ़-दारी लालच और क्रोध को दूर कर के हिंदी अर्थ

  • शासक को पक्षपात लालच और क्रोध नहीं करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

ہَل جَزَاء الاحْسَان اِلا الاْحْسَانُ

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) احسان کا بدلہ کیا ہے سوائے احسان کے، احسان کا بدلہ احسان ہی ہے، نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ یعنی اگر تمہارے ساتھ کوئی نیکی کرے تو تم کو بھی اُس کے ساتھ نیکی کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone