تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جب تک سانس، تب تک آس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جب تک سانس، تب تک آس کے معانیدیکھیے
جب تک سانس، تب تک آس
jab tak saa.ns, tab tak aas•जब तक साँस, तब तक आस
نیز - جب تک سانس، تب تک آس باقی, جب تک سانس تب تک آس باقی ہے
ضرب المثل
جب تک سانس، تب تک آس کے اردو معانی
- آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے
- انسان کبھی مایوس نہیں ہوتا
- جب تک سانس رہتی ہے، تب تک بسترِ مرگ پر پڑے شخص کے جینے کی امید بھی باقی رہتی ہے
English meaning of jab tak saa.ns, tab tak aas
- where there is life, there is hope
जब तक साँस, तब तक आस के हिंदी अर्थ
- अंतिम साँस तक जीवन की आस रहती है
- मनुष्य कभी निराश नहीं होता
-
सांस जब तक रहती है, तब तक मरणासन्न व्यक्ति के जीवित रहने की आशा भी रहती है
विशेष - आशा अंत तक मनुष्य का साथ नहीं छोड़ती। अंत तक आशा रखो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جب تک سانس، تب تک آس)
جب تک سانس، تب تک آس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔