تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے" کے متعقلہ نتائج

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

اردو، انگلش اور ہندی میں جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے کے معانیدیکھیے

جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے

jab tak dam hai, tab tak Gam haiजब तक दम है, तब तक ग़म है

ضرب المثل

Roman

جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے کے اردو معانی

  • غم اور فکر جان کے ساتھ ہیں، دامن نہیں چھوڑتے یعنی زندگی میں غموں سے نجات نہیں
  • زندگی میں تو ایک نہ ایک غم لگا ہی رہتا ہے

Urdu meaning of jab tak dam hai, tab tak Gam hai

Roman

  • Gam aur fikr jaan ke saath hain, daaman nahii.n chho.Dte yaanii zindgii me.n Gamo.n se najaat nahii.n
  • zindgii me.n to ek na ek Gam laga hii rahtaa hai

English meaning of jab tak dam hai, tab tak Gam hai

  • misery and trouble continue till the end of life

जब तक दम है, तब तक ग़म है के हिंदी अर्थ

  • दुख और चिंता जान के साथ हैं, साथ नहीं छोड़ते अर्थात जीवन में दुखों से बचने का कोई उपाय नहीं
  • जीवन में तो एक न एक दुख लगा ही रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone