تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال" کے متعقلہ نتائج

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال کے معانیدیکھیے

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

jab se jaame baal tab se yahii ahvaalजब से जामे बाल तब से यही अहवाल

نیز : جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال, جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حوال, جَب سے جمے بال تَب سے یہی حال, جَب سے جامے بال تَب سے یَہی حَوال

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال کے اردو معانی

  • شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں
  • جب سے بڑے ہوئے تب سے یہی حال ہے عموماََ برے لڑکے کے لیے کہتے ہیں
  • ہمیشہ بُری لَت یا عادت کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of jab se jaame baal tab se yahii ahvaal

  • Roman
  • Urdu

  • shuruu se hii yahii haalat hai, bahut puraanii aadat hai, bachpan se yahii kartuut hai.n
  • jab se ba.De hu.e tab se yahii haal hai amomaa bure la.Dke ke li.e kahte hai.n
  • hamesha burii lat ya aadat ke li.e kahaa jaataa hai

जब से जामे बाल तब से यही अहवाल के हिंदी अर्थ

  • शुरू से ही यही हालत है, बहुत पुरानी आदत है, बचपन से यही करतूत हैं
  • जब से बड़े हुए तब से यही हाल है प्रायः बुरे लड़के के लिए कहते हैं
  • प्रायः बुरी लत के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone