تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

مُلْحِق

پہنچنے والا، جو جلد بڑھ کر پکڑ لے، جڑنے والا، ملنے والا، کسی کے ساتھ ملا یا لگا ہوا، وہ چیز جو کسی چیز کے آخر میں جوڑ دی جائے

مُلْحِقَات

ملحق کی جمع، وہ چیزیں جو بعد کو ملادی گئی ہوں

مُلْحَق

جڑا ہوا، ملا ہوا، جوڑا یا ملایا ہوا، لگا ہوا، (مجازاً) متصل منسلک، پاس پاس، نزدیک

مُلْحَق بَہ زَمِیں

جس کی جڑ زمین کے اندر ہو ، زمین میں دبا ہوا (قانون) زمین کے اندر یا باہر کی تمام اشیاء مثلاً : درخت ، پودے اور زمین میں دبی ہوئی چیزیں جن کے استعمال سے ذاتی فائدہ حاصل ہو ۔

مُلْحَقُ الحُدُود

جس کی سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ۔

مُلْحَق کَرْنا

الحاق کرنا، شامل کرنا، ملا لینا، داخل کرنا، ضمیمہ بنانا

مُلْحَق ہونا

داخل ہونا، شامل ہونا، شریک ہونا

مُلْحَقات

۱۔ وہ چیزیں جو بعد میں ملا دی یا جوڑ دی گئی ہوں ، ملی ہوئی یا جڑی ہوئی چیزیں ۔

ما لَحَق

بعد میں آ کر ملنے والا، پیچھے آنے والا (لفظ یا عبارت وغیرہ).

مُلْحَقَہ

ساتھ لگا ہوا، ملا ہوا، متصل، شامل

گھر ملحق ہونا

گھرکے ساتھ گھر بنا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں کے معانیدیکھیے

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

jab chyuu.nTii ke marne ke din qariib aate hai.n to us ke par nikalte hai.nजब च्यूँटी के मरने के दिन क़रीब आते हैं तो उस के पर निकलते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں کے اردو معانی

  • آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

Urdu meaning of jab chyuu.nTii ke marne ke din qariib aate hai.n to us ke par nikalte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii Khud apnii musiibat ko daavat detaa hai, a.isaa kaam karne ke mauqaa par bolte hai.n jis ka anjaam Kharaabii ho

जब च्यूँटी के मरने के दिन क़रीब आते हैं तो उस के पर निकलते हैं के हिंदी अर्थ

  • आदमी ख़ुद अपनी मुसीबत को दावत देता है, ऐसा काम करने के मौक़ा पर बोलते हैं जिस का अंजाम ख़राबी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلْحِق

پہنچنے والا، جو جلد بڑھ کر پکڑ لے، جڑنے والا، ملنے والا، کسی کے ساتھ ملا یا لگا ہوا، وہ چیز جو کسی چیز کے آخر میں جوڑ دی جائے

مُلْحِقَات

ملحق کی جمع، وہ چیزیں جو بعد کو ملادی گئی ہوں

مُلْحَق

جڑا ہوا، ملا ہوا، جوڑا یا ملایا ہوا، لگا ہوا، (مجازاً) متصل منسلک، پاس پاس، نزدیک

مُلْحَق بَہ زَمِیں

جس کی جڑ زمین کے اندر ہو ، زمین میں دبا ہوا (قانون) زمین کے اندر یا باہر کی تمام اشیاء مثلاً : درخت ، پودے اور زمین میں دبی ہوئی چیزیں جن کے استعمال سے ذاتی فائدہ حاصل ہو ۔

مُلْحَقُ الحُدُود

جس کی سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ۔

مُلْحَق کَرْنا

الحاق کرنا، شامل کرنا، ملا لینا، داخل کرنا، ضمیمہ بنانا

مُلْحَق ہونا

داخل ہونا، شامل ہونا، شریک ہونا

مُلْحَقات

۱۔ وہ چیزیں جو بعد میں ملا دی یا جوڑ دی گئی ہوں ، ملی ہوئی یا جڑی ہوئی چیزیں ۔

ما لَحَق

بعد میں آ کر ملنے والا، پیچھے آنے والا (لفظ یا عبارت وغیرہ).

مُلْحَقَہ

ساتھ لگا ہوا، ملا ہوا، متصل، شامل

گھر ملحق ہونا

گھرکے ساتھ گھر بنا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone