تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے کے معانیدیکھیے

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

jab baa.D hii khet ko khaa.e to rakhvaalii kaun kareजब बाड़ ही खेत को खाए तो रखवाली कौन करे

نیز : باڑ ہی جب کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے, باڑ لگائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے، راجہ ہو چوری کرے تو نیاؤ کون چکائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے کے اردو معانی

  • جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں
  • محافظ ہی جب راہزن بن جائے تو کام کیسے چلے
  • رشوت خور گھوٹالے باز کارکن خاص کر پولیس اہلکاروں کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of jab baa.D hii khet ko khaa.e to rakhvaalii kaun kare

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n sataane vaale aur i.izaa pahunchaane vaale apne huu.n vahaa.n kahte hai.n
  • muhaafiz hii jab raahzan bin jaaye to kaam kaise chale
  • rishvatkhor ghoTaale baaz kaarkun Khaaskar pulis ahalkaaro.n ke li.e kahte hai.n

जब बाड़ ही खेत को खाए तो रखवाली कौन करे के हिंदी अर्थ

  • जहाँ सताने वाले और दुख पहुँचाने वाले अपने हों वहाँ कहते हैं
  • रक्षक ही जब भक्षक बन जाए तो काम कैसे चले
  • भ्रष्टाचारी कर्मचारी विशेषकर पुलिस के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone