تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاذِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاذِب کے معانیدیکھیے
جاذِب کے اردو معانی
صفت
- جذب کرنے والا، چوسنے والا
- کاغذ جو روشنائی کو چوس کو خشک کر دیتا ہے، سیابی چٹ، بلاٹنگ پیپر
- اپنی طرف کیھنچنے والا، کشش رکھنے والا
شعر
اس درجہ کبھی جاذب یہ دنیا نہ تھی پہلے
یہ کس کے تصور میں تصویر نظر آئی
English meaning of jaazib
Adjective
- absorbent
- attractive, alluring
- blotting paper
जाज़िब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अवशोषित करने वाला, चूसने वाला
- काग़ज़ जो रौशनाई को चूस कर शुष्क कर देता है, सियाही-चट, ब्लॉटिंग पेपर
- अपनी ओर खींचने वाला, आकर्षण रखने वाला
جاذِب کے مترادفات
جاذِب کے متضادات
جاذِب کے قافیہ الفاظ
جاذِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاذِب)
جاذِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔