تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاذبِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جاذبِیَت کے معانیدیکھیے

جاذبِیَت

jaazbiyatजाज़बियत

نیز - جاذبِیَّت

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: جَذَبَ

جاذبِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جذب کرنے کی قوت یا صلاحیت، کشش
  • (مجازاً) حسن و خوبی، تاثیر

English meaning of jaazbiyat

Noun, Feminine

  • quality of absorbing, attraction, charm
  • beauty, loveliness, charm, goodness, virtue, merit, elegance, excellence

जाज़बियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आकर्षण, कशिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاذبِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاذبِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone