تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاوِدانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاوِدانی کے معانیدیکھیے
جاوِدانی کے اردو معانی
صفت
- ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی
شعر
کیا کہا عشق جاودانی ہے!
آخری بار مل رہی ہو کیا
کچھ اس لیے بھی تری آرزو نہیں ہے مجھے
میں چاہتا ہوں مرا عشق جاودانی ہو
عناصر کی کوئی ترتیب قائم رہ نہیں سکتی
تغیر غیر فانی ہے تغیر جاودانی ہے
English meaning of jaavedaanii
Adjective
- eternity
जावेदानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हमेशा रहने वाला, नित्य, शाश्वत, अनश्वर
جاوِدانی کے مترادفات
جاوِدانی کے متضادات
جاوِدانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاوِدانی)
جاوِدانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔