اردو، انگلش اور ہندی میں جاوِدانہ کے معانیدیکھیے
جاوِدانہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر
شعر
یوں ہی گزارو گے تم عرصۂ حیات اگر
نہ ہوگا ایک بھی پل کوئی جاودانہ ترا
وہ چند ساعتیں جو اس کے ساتھ گزری ہیں
انہی کا دور رہا اور جاودانہ ہوا
میں نہیں کہتی مجھے کوئی خزانہ چاہیئے
التجا اتنی ہے الفت جاودانہ چاہیئے
English meaning of jaavedaana
Adverb
जावेदाना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- निरंतर रूप से, अनन्तकाल तक, हमेशा रहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاوِدانہ)
جاوِدانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔