تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاوِداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاوِداں کے معانیدیکھیے
جاوِداں کے اردو معانی
صفت
- دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم
شعر
جسم اپنے فانی ہیں جان اپنی فانی ہے فانی ہے یہ دنیا بھی
پھر بھی فانی دنیا میں جاوداں تو میں بھی ہوں جاوداں تو تم بھی ہو
اب تو جو شے ہے مری نظروں میں ہے ناپائیدار
یاد آیا میں کہ غم کو جاوداں سمجھا تھا میں
یا رب ہزار سال سلامت رہیں حضور
ہو روز جشن عید یہاں جاوداں بسنت
English meaning of jaavedaa.n
Adjective
जावेदाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नित्य, शाश्वत, अनश्वर, हमेशा रहनेवाला
جاوِداں کے مترادفات
جاوِداں کے متضادات
جاوِداں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاوِداں)
جاوِداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔