تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جات بھائی" کے متعقلہ نتائج

جات بھائی

ایک ہی ذات کا، ذات بھائی

ذات بھائی

ہم نسب، ہم قوم، برادری والے

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائے

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے

کم رتبہ لوگوں میں اتحاد و اتفاق ہے

جیت کی ہَوا بھی اچھی

فتح کی خوش خبری بھی سہانی ہوتی ہے

آپ بھی عَجَب ذاتِ شَرِیف ہَیں

بڑے بدذات ہو

راجا بَھئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

ہارُوں بھی ہار ، جِیتُوں بھی ہار

مقدمہ بازی یا جوئے میں سراسر نقصان ہوتا ہے ، ہارنے والا تو ہارتا ہی ہے جیتنے والا بھی نقصان اُٹھاتا ہے

اُت بھی تُو مَت بَیٹْھ پیارے جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

اردو، انگلش اور ہندی میں جات بھائی کے معانیدیکھیے

جات بھائی

jaat-bhaa.iiजात-भाई

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

مادہ: ذات

  • Roman
  • Urdu

جات بھائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہی ذات کا، ذات بھائی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذات بھائی

ہم نسب، ہم قوم، برادری والے

Urdu meaning of jaat-bhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek hii zaat ka, zaat bhaa.ii

English meaning of jaat-bhaa.ii

Noun, Masculine

  • person of the same caste, caste fellow

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جات بھائی

ایک ہی ذات کا، ذات بھائی

ذات بھائی

ہم نسب، ہم قوم، برادری والے

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائے

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے

کم رتبہ لوگوں میں اتحاد و اتفاق ہے

جیت کی ہَوا بھی اچھی

فتح کی خوش خبری بھی سہانی ہوتی ہے

آپ بھی عَجَب ذاتِ شَرِیف ہَیں

بڑے بدذات ہو

راجا بَھئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

ہارُوں بھی ہار ، جِیتُوں بھی ہار

مقدمہ بازی یا جوئے میں سراسر نقصان ہوتا ہے ، ہارنے والا تو ہارتا ہی ہے جیتنے والا بھی نقصان اُٹھاتا ہے

اُت بھی تُو مَت بَیٹْھ پیارے جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جات بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جات بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone