تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال" کے متعقلہ نتائج

نیپال

ہندوستان کے شمال میں ایک پہاڑی ملک جو ہمالیہ کے وادیوں میں واقع ہے

nepali

(ج یہی یا Nepalis ) (الف) وسطی ایشیا کے ملک نیپال کا باشندہ (ب) نیپالی۔.

نیپالی خَط

نیپالی زبان لکھے جانے کا خط ، نیپالی طرزِ تحریر۔

نیپالی

नेपाल देश का

نِیپَل دار

چونچ والا ، نوکدار ، گھنڈی دار ، نیپل والا۔

نیپام بَم کی طَرَح پَھٹنا

الفاظ کا بہت زیادہ تکلیف دہ ہونا۔

nopal

جنس نو پیلیا کا ناگ پھنی کا پودا، خصوصاً N. cochinellifera جو قرمز کیڑوں کی پرورش کے لیے کاشت کیا جاتا ہے۔.

نیپام بَم

آتش گیر مادّہ (نیپام) سے تیار کیا گیا ایک آتش خیز اور تباہ کن بم۔

نیپام اُگَلنا

نیپام بم سے حملہ کرنا ، نیپام بم برسانا۔

napalm

ایک گاڑھا کرنے والا عامل جو naphthenic ترشے اور دوسرے چکنے تیزابوں کو المونیم کے ساتھ آمیز کرکے بنایا جاتا ہے۔.

neapolitan violet

بہت زیادہ مہکدار دُہرا بنفشہ کا پھول ۔.

napless

بے رویا

neapolitan ice cream

پچرنگی آئس کریم ،مختلف رنگوں کی تہ دار آئس کریم ۔.

جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

جاؤ نِیپال ساتھ آئے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

nipple

سر پستان

napoleon

تواریخ: نپولین اوّل کے عہد کا طلائی سکّہ جس کی مالیت ۲۰ فرینک تھی۔.

nauplius

قشری لاروے یا سنڈی کا پہل روپ ۔.

neoplasm

گِلْٹی

neapolitan

اٹلی کے شہرنیپلز کا باشندہ۔.

napoleonic

نپولین اوّل یا اس کے عہد سے متعلق۔.

neoplatonism

نو افلاطونیت، ایک فکری و مذہبی نظام جو پلوٹینس Plotinus کے پیروؤں نے تیسری صدی میں تشکیل دیا تھا؛ افلاطونی فکر کے ساتھ مشرقی تصوف کی آمیزش۔.

ناپ لینا

ناپ دینا (رک) کا لازم ، پیمائش کرنا ۔

nipplewort

ایک قسم کی خودرو جنگلی گھاس جس میں زرد پھول لگتے ہیں Lapsana communis ۔.

ne plus ultra

حدِّآخر، جہاں تک رسائی ممکن ہو ۔.

neo-platonic

نوَ فلاطوُنی

اردو، انگلش اور ہندی میں جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال کے معانیدیکھیے

جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال

jaa.o nepaal saath jaa.e kapaalजाओ नेपाल साथ जाए कपाल

نیز : جاؤ نِیپال ساتھ آئے کَپال

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال کے اردو معانی

  • کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا
  • جہاں جاؤ قسمت ساتھ ہوتی ہے

Urdu meaning of jaa.o nepaal saath jaa.e kapaal

  • Roman
  • Urdu

  • kahii.n bhii jaa.o qismat saath nahii.n chho.Dtii, badqismat shaKhs kahii.n kuchh nahii.n kar saktaa
  • jahaa.n jaa.o qismat saath hotii hai

English meaning of jaa.o nepaal saath jaa.e kapaal

  • fortune accompanies you everywhere, it's no use going to faraway places if you are not lucky

जाओ नेपाल साथ जाए कपाल के हिंदी अर्थ

  • कहीं भी जाओ भाग्य साथ नहीं छोड़ता, अकर्मण्य कहीं कुछ नहीं कर सकता
  • जहाँ जाओ भाग्य साथ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیپال

ہندوستان کے شمال میں ایک پہاڑی ملک جو ہمالیہ کے وادیوں میں واقع ہے

nepali

(ج یہی یا Nepalis ) (الف) وسطی ایشیا کے ملک نیپال کا باشندہ (ب) نیپالی۔.

نیپالی خَط

نیپالی زبان لکھے جانے کا خط ، نیپالی طرزِ تحریر۔

نیپالی

नेपाल देश का

نِیپَل دار

چونچ والا ، نوکدار ، گھنڈی دار ، نیپل والا۔

نیپام بَم کی طَرَح پَھٹنا

الفاظ کا بہت زیادہ تکلیف دہ ہونا۔

nopal

جنس نو پیلیا کا ناگ پھنی کا پودا، خصوصاً N. cochinellifera جو قرمز کیڑوں کی پرورش کے لیے کاشت کیا جاتا ہے۔.

نیپام بَم

آتش گیر مادّہ (نیپام) سے تیار کیا گیا ایک آتش خیز اور تباہ کن بم۔

نیپام اُگَلنا

نیپام بم سے حملہ کرنا ، نیپام بم برسانا۔

napalm

ایک گاڑھا کرنے والا عامل جو naphthenic ترشے اور دوسرے چکنے تیزابوں کو المونیم کے ساتھ آمیز کرکے بنایا جاتا ہے۔.

neapolitan violet

بہت زیادہ مہکدار دُہرا بنفشہ کا پھول ۔.

napless

بے رویا

neapolitan ice cream

پچرنگی آئس کریم ،مختلف رنگوں کی تہ دار آئس کریم ۔.

جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

جاؤ نِیپال ساتھ آئے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

nipple

سر پستان

napoleon

تواریخ: نپولین اوّل کے عہد کا طلائی سکّہ جس کی مالیت ۲۰ فرینک تھی۔.

nauplius

قشری لاروے یا سنڈی کا پہل روپ ۔.

neoplasm

گِلْٹی

neapolitan

اٹلی کے شہرنیپلز کا باشندہ۔.

napoleonic

نپولین اوّل یا اس کے عہد سے متعلق۔.

neoplatonism

نو افلاطونیت، ایک فکری و مذہبی نظام جو پلوٹینس Plotinus کے پیروؤں نے تیسری صدی میں تشکیل دیا تھا؛ افلاطونی فکر کے ساتھ مشرقی تصوف کی آمیزش۔.

ناپ لینا

ناپ دینا (رک) کا لازم ، پیمائش کرنا ۔

nipplewort

ایک قسم کی خودرو جنگلی گھاس جس میں زرد پھول لگتے ہیں Lapsana communis ۔.

ne plus ultra

حدِّآخر، جہاں تک رسائی ممکن ہو ۔.

neo-platonic

نوَ فلاطوُنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone