تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جان کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جان کار کے معانیدیکھیے
جان کار کے اردو معانی
صفت
- جاننے والا، واقف، باخبر
شعر
دفتروں سے لیتے ہیں اشتہار کا پیسہ
راز جو یہ ان کا ہے جان کار میں بھی ہوں
نگۂ ناز نہ دیوانوں نہ فرزانوں میں
جان کار ایک وہی ہے مگر انجانوں میں
بیتابؔ جان کار سبھی کرتبوں کے تھے
کچھ بات تھی جو ہم نے تماشا نہیں کیا
English meaning of jaankaar
Adjective
- knowledgeable, acquainted or familiar (with )
جان کار کے مترادفات
جان کار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جان کار)
جان کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔