تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں کاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں کاہ کے معانیدیکھیے
جاں کاہ کے اردو معانی
صفت
- جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں
شعر
حادثہ سخت تھا جاں کاہ تھا اب کے یارو
ورنہ ہم نے تو کبھی ہار نہیں مانی تھی
وقت بڑا جلاد ہے لوگو
پھر بھی یہ جاں کاہ نہیں ہے
English meaning of jaa.nkaah
Adjective
- a heart-rending sigh, soul-exhausting, afflicting, extremely demanding task
जाँकाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जान घटाने या कमज़ोर करने वाला, अत्यंत दुखदाई, तकलीफ़देह, दयनीय
جاں کاہ کے مترادفات
جاں کاہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں کاہ)
جاں کاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔