تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانِب دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانِب دار کے معانیدیکھیے
جانِب دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب
شعر
کہاں ہے غیر جانب دار کوئی
عدو سارا زمانہ ہو گیا ہے
کسی کے فیصلے کو مسترد کرنے سے پہلے
ہمیں بھی غیر جانب دار ہونا چاہیے تھا
اس کے جانب دار ہیں سارے مرا کوئی نہیں
المدد اے دل سر پندار خم ہونے کو ہے
English meaning of jaanib-daar
जानिब-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- तरफदारी या पक्षपात करने वाला, पक्षपाती, साथ देने वाला, समर्थक, तरफ़दार
جانِب دار کے مترادفات
جانِب دار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانِب دار)
جانِب دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔