تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانباز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانباز کے معانیدیکھیے
جانباز کے اردو معانی
صفت
- ( لفظاََ ) جان فدا کرنے والا، جان نثار ( عاشق )
- جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا
شعر
بموں کی برسات ہو رہی ہے پرانے جانباز سو رہے ہیں
غلام دنیا کو کر رہا ہے وہ جس کی طاقت نئی نئی ہے
بیٹھا ہوں میرؔ مرنے کو اپنے میں مستعد
پیدا نہ ہوں گے مجھ سے بھی جانباز میرے بعد
لیلیٰ سے جو ملا تھا وہ پتھر لئے ہوئے
جانبازؔ اپنے شہر سے باہر چلا گیا
English meaning of jaa.nbaaz
Adjective
- daredevil, daring, brave
जाँबाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जान पर खेल जाने वाला, बहादुर, बड़ा मेहनती, जान फ़िदा करने वाला, जान निसार (आशिक़), किसी ख़तरे की परवाह ना करने वाला, बहादुर, साहसी, वीर, निडर, दिलेर, उत्साहशील
جانباز کے مترادفات
جانباز کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانباز)
جانباز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔