تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان سولی پر ہونا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں جان سولی پر ہونا کے معانیدیکھیے

جان سولی پر ہونا

jaan suulii par honaaजान सूली पर होना

محاورہ

مادہ: جان

جان سولی پر ہونا کے اردو معانی

  • کرب میں مبتلا ہونا، بے چین ہونا، خطرہ لاحق ہونا، دھڑکا لگنا، جان خطرہ میں ہونا، کسی بات کا دھڑکا ہونا
  • سخت انتظار ہونا

जान सूली पर होना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त इंतिज़ार होना
  • ۔जान ख़तरा में होना। किसी बात का धड़का होना।
  • करब में मुबतला होना, बेचैन होना, ख़तरा लाहक़ होना, धड़का लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان سولی پر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان سولی پر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone