تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان قَبْض کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قبض

رکاوٹ، گرفتگی، تنگی (دل یا طبیعت وغیرہ کی)

قَبْضہ

تلوار کی موٹھ، لوہے کا ٹکڑا جس سے لکڑی کے دو حصوں کو جوڑتے ہیں تاکہ کھل اور بند ہو سکے، اختیار، بازو، بس

قَبْضے

قبضہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ ترا کیب میں مستعمل.

قَبْضِیَت

قبض ہونا، پیٹ میں اڑ ہونا

قَبضَتَین

(فقہ) روحِ انسانی کا دو مرتبہ قبض ہونا پہلی مرتبہ ختمِ زندگی پر اور دوسری مرتبہ قبر میں منکرونکیر کے سوال و جواب کے بعد.

قَبْض و بَسْط

(تصوف) دل کا خدا کی یاد کی طرف کبھی متوجہ ہونا اور کبھی نہ ہونا

قَبْضُ الْبَول

(طب) پیشاب میں رکاوٹ پڑ جانا یا پیشاب بند ہو جانا.

قَبْض ہونا

اجابت نہ ہونا ، پیٹ میں اڑ ہو جانا.

قَبْضِ رُوح

قَبْضُ الْخارِج

(جَفْر) زائچے کے بیرون خانوں کے کوائف .

قَبْضُ الدّاخِل

(جفر) کسی زائچے کے اندرونی خانوں کے کوائف

قَبْضَہ دار

ایک قسم کا موروثی کاشتکار.

قَبْضَۂ قُدْرَت

کامل اختیار ، اختیارِ کُلّی ؛ مراد : اختیار مشیت ، قدرت الٰہی.

قَبْض جارِی رَکھنا

قبضہ رکھنا

قَبْضَہ دینا

قَبْضَہ پانا

دخل پانا ، قابو پانا ، اختیار حاصل ہونا ، تصرف میں ہونا.

قَبْضَہ لینا

قَبْضَہ داری

قبضہ دار (رک) کا کام یا عہدہ ، قبضہ رکھنا ، قابض ہونا.

قَبْضے لگنا

بڑھئی کے ذریعہ کسی لکڑی کی چیز میں قبضے جڑوانا

قَبْضَہ چَلْنا

بس چلنا ، اختیار میں ہونا.

قَبْضَہ اُٹْھنا

دخل نہ رہنا ، اختیار میں نہ رہنا.

قَبْضَہ رَکھنا

قَبْضے لگانا

بڑھئی کا کسی لکڑی کی چیز میں قبضے جڑنا

قَبْضَہ اُٹھانا

دست کش ہونا، ہاتھ سے جانے دینا، دست بردار ہونا

قَبْضَہ چُومْنا

جنگ کے لیے تلوار کھین٘چنے کے بعد چُومنے کی رسم ادا کرنا یا فتح ہو جانے کے بعد تلوار کا دستہ چومنا.

قَبْضَہ دِلانا

قَبْضَہ جَمانا

قابض ہو جانا ، ملکیت حاصل کر لینا.

قَبْضے میں رَہنا

بس میں رہنا، تصرف میں رہنا

قَبْضے میں ہونا

قابو میں ہونا ، تصرّف میں ہونا.

قَبْضے میں آنا

قابو میں آنا ، بس میں آنا ، ہتّھے چڑھنا.

قَبْضَہ بِٹھانا

سِکَہ جمانا ، اختیارات کو وسیع کرنا.

قَبْضے میں لینا

تصرّف میں لینا، اختیار میں لینا

قَبْضَۂ غاصِبانَہ

زبردستی یا بالجبر قبضہ ، ناجائز قبضہ.

قَبْضے چَڑھے ہونا

بازوؤں کے بالائی حصہ کی مچھلیاں توانا ہونا.

قَبْضے میں لے لینا

لے لینا، قابو کر لینا

قَبْضے میں کَر لینا

قابو میں کر لینا ، بس میں کر لینا ، ہتھیا لینا.

قَبْضَہ بَحال کَرنا

قَبْضَہ دَبا ہونا

اختیارات محدود ہونا ، دائرہ کار کم ہونا ، کم سے کم حقدار ہونا.

قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا

قَبْضے پَر ہاتھ رَکْھنا

جنگ پر آمادہ ہونا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا.

قَبْضَہ سَچّا دَعویٰ جُھوٹا

تصرّف اور قبضے کو اہمیت دی جاتی ہے محض دعویٰ کوئی حیثیت نہیں رکھتا

قَبْضے پَر ہاتھ دَھرْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑنا ، لڑائی کے لیے تیار ہونا ، بہادری کے جوہر دکھانا.

قَبْضے میں آکر نِکَل جانا

قابو میں آکر بچ جانا

قَبْضَۂ اِخْتِیار میں دینا

زیرِ نگرانی دینا ، ملکیت میں دینا.

پیش قَبْض

لوہے یا فولاد کا ایک ہتھیار جو تلوار سے چھوٹا اور آگے کی طرف نوکدار اور خمیدہ ہوتا ہے، خنجر، کٹار

بَسْت و قَبْض

دَخْل و قَبْض

(کاشت کاری) درآمد و قبضہ ، اندراج و قبضہ ، داخل خارج .

مُوجِبِ قَبض

(تصوف) دل کا یادِ خدا کی طرف متوجہ نہ ہونے کا باعث ، دل کی گرفتگی کا سبب

دافِعِ قَبْض

رِہن بِلا قَبْض

جان قَبْض کَرْنا

جان نکالنا ، روح قبض کرنا ، جان لے لینا ؛ (مجازاََ) خوف زدہ کرنا.

رُوح قَبْض ہونا

جِسم سے رُوح کا نِکال لِیا جانا ، مر جانا.

جان قَبْض ہونا

جان قبض کرنا (رک) کا لازم ؛ خوف زدہ ہونا.

رُوح قَبْض کَرْنا

جان نکال لینا، جسم سے رُوح نکالنا، روح قبض ہونا

تَخْت قَبْض کَرْنا

حکومت پر قبضہ کرنا یا چھین لینا.

جِیوْڑا قَبْض کَرنا

جان قبض کرنا، روح قبض کرنا، جان لے لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان قَبْض کَرْنا کے معانیدیکھیے

جان قَبْض کَرْنا

jaan qabz karnaaजान क़ब्ज़ करना

محاورہ

جان قَبْض کَرْنا کے اردو معانی

  • جان نکالنا ، روح قبض کرنا ، جان لے لینا ؛ (مجازاََ) خوف زدہ کرنا.

जान क़ब्ज़ करना के हिंदी अर्थ

  • जान निकालना, जान ले लेना; (लाक्षणिक) भयभीत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان قَبْض کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان قَبْض کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone