تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام" کے متعقلہ نتائج

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

اردو، انگلش اور ہندی میں جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام کے معانیدیکھیے

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

jaan na pahchaan, ba.Dii KHaala salaamजान न पहचान, बड़ी ख़ाला सलाम

نیز : نہ جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام کے اردو معانی

  • کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا
  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے وجہ اپنائیت جَتائے
  • رک: جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام

Urdu meaning of jaan na pahchaan, ba.Dii KHaala salaam

  • Roman
  • Urdu

  • kisii se KhvaahmaKhvaah yakjihatii jataanaa ya taalluq zaahir karnaa
  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo bevajah apnaa.iiyat jataa.e
  • rukah jaan na pahchaan ba.Dii Khaalaa salaam

जान न पहचान, बड़ी ख़ाला सलाम के हिंदी अर्थ

  • किसी से ख़्वाह-मख़्वाह सहमति एवं एकचित्तता जताना या संबंध ज़ाहिर करना
  • उस के संबंध में कहते हैं जो अनावश्यक ही एकचित्तता एवं संबंध जताए
  • रुक: जान ना पहचान बड़ी ख़ाला सलाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone