تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا روگ" کے متعقلہ نتائج

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا روگ کے معانیدیکھیے

جان کا روگ

jaan kaa rogजान का रोग

جان کا روگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مرض، جس سے ہلاکت کا خطرہ ہو
  • مصیبت، تکلیف
  • زیست کا بے لطف کرنے والا

صفت

  • جان لینے والا، خطرناک
  • زندگی کو بے لطف کرنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

جان کا روگ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا روگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا روگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone