تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانِ عَزِیْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانِ عَزِیْز کے معانیدیکھیے
جانِ عَزِیْز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- پیاری جان، زندگی
- (مخاطب کرنے کا کلمہ) پیارے، میری جان
شعر
یوں گنواتا ہے کوئی جان عزیز
زندگی ہوتی تو ہم رکھتے عزیز
دیکھنا کون ہے کیا اس کو نہیں جان عزیز
سر دربار اک آواز جدا ہے سب سے
ہارنا دن کا ہے منظور مگر جان عزیز
ہم سے گیسو ترے ہارے نہیں دیکھے جاتے
English meaning of jaan-e-'aziiz
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- dear to life, beloved
जान-ए-'अज़ीज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्यारी जान, जीवन
- (संबोधन करने का वाक्य) प्यारे, मेरी जान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانِ عَزِیْز)
جانِ عَزِیْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔