تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں بَخْشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں بَخْشی کے معانیدیکھیے
جاں بَخْشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- جاں بخش کا اسم کیفیت، معافی، درگزر
شعر
حرف نہیں جاں بخشی میں اس کی خوبی اپنی قسمت کی
ہم سے جو پہلے کہہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا
کبھی خوش ہو کے کرتے ہو سراجؔ اپنے کی جاں بخشی
کبھی اس کے بجھا دینے کوں کیا کیا داؤ کرتے ہو
ابھی تو تم نے کئے تھے ہماری جاں بخشی
پھر ایک دم میں وہی نیمچا علم کا علم
English meaning of jaa.n-baKHshii
Noun, Feminine, Singular
- pardon for a capital punishment or crime, sparing one's life, forgiveness
जाँ-बख़्शी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- प्राणदान, मरने से बचाना, अभयदान देना
جاں بَخْشی کے مترادفات
جاں بَخْشی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں بَخْشی)
جاں بَخْشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔