تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں باز کے معانیدیکھیے
جاں باز کے اردو معانی
صفت
- جان پر کھیلنے والا، سر ہتھیلی پر رکھنے والا، بہادر، جیالا، سرفروش
شعر
آپ جانچیں مجمع عشاق میں
ان میں بیدمؔ سا کوئی جاں باز ہے
کچھ تو پہلے سے تھا رگ رگ میں شجاعت کا سرور
کچھ ہمیں آپ بھی جاں باز کیے دیتے ہیں
یوں تو عاشق ترا زمانہ ہوا
مجھ سا جاں باز دوسرا نہ ہوا
जाँ-बाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी काम के लिए प्राणों की बाजी लगा देनेवाला, प्राण घातक
جاں باز کے مترادفات
جاں باز کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں باز)
جاں باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔