تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں بَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں بَلَب کے معانیدیکھیے
جاں بَلَب کے اردو معانی
صفت
- مرنے کے قریب، مرنے والا، قریب مرگ
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
جاں بلب تھا تو عیادت کو بھی آ جاتے تھے
میں تو لو اور برا ہو گیا اچھا ہو کر
کعبے میں جاں بہ لب تھے ہم دوریٔ بتاں سے
آئے ہیں پھر کے یارو اب کے خدا کے ہاں سے
English meaning of jaa.n-ba-lab
Adjective
- dying, on the verge of death, at last breath
जाँ-ब-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके प्राण होठों तक आ गए हों, मरने के निकट, आसन्न मृत्यु, मरणासन्न, मरणोन्मुख, मृतप्राय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں بَلَب)
جاں بَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔