تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامِد" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں جامِد کے معانیدیکھیے

جامِد

jaamidजामिद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَمَدَ

جامِد کے اردو معانی

صفت

  • جما ہوا، بستہ، ٹھوس
  • بے جان، غیر نامی، بے حس، مردہ
  • غیر متحرک، رکا ہوا، ٹھپ
  • (صرف) وہ کلمہ جو کسی دوسرے کلمے سے مشتق نہ ہو اور نہ اس سے کسی اور کلمے کا حسب قاعدہ اشتقاق ہوتا ہو

شعر

English meaning of jaamid

Adjective

जामिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठोस, जमा हुआ, घन, जड़, चेतनारहित, रुका हुआ, ठप
  • बे-जान, ग़ैर-नामी अर्थात खान से निकलने वाली चीज़, बेहिस अर्थात चेतनाशून्य, मुर्दा

    विशेष - ग़ैर-नामियाती= ज़मीन से न उगने वाली चीज़, खान से निकलने वाली चीज़, खनिज से विकसित होने वाली चीज़

  • ग़ैर-मुतहर्रिक अर्थात गतिहीन, रुका हुआ, ठप
  • (आकृति विज्ञान) वह वाक्य जो किसी दूसरे वाक्य से निकला हुआ न हो और न उससे किसी और वाक्य का नियमानुसार इश्तिक़ाक़ होता हो

    विशेष - इश्तिक़ाक़= टुकड़ा उत्पन्न करना, निकालना, किसी निबंध से दूसरा निबंध उत्पन्न करना जो उसी से मिलता जुलता हो

جامِد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone