تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامِ جَم" کے متعقلہ نتائج

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری آداب

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جامِ جَم کے معانیدیکھیے

جامِ جَم

jaam-e-jamजाम-ए-जम

اصل: فارسی

وزن : 222

جامِ جَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر ہندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں (کہتے ہیں کہ ان خطوط سے آئندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا)، جام جہاں نما، ساغر جم

شعر

English meaning of jaam-e-jam

Noun, Masculine

  • legendary magical goblet of the Persian king Jamshed in which he saw whatever he wished, the mirror of Jamshid (in which he saw whatever he wished)

जाम-ए-जम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रसिद्ध है कि ईरान के शासक जमशेद ने एक प्याला बनाया था, जिससे संसार का हाल ज्ञात होता था जिसपर ज्यामितीय रेखाएँ और शकलें बनी हुई थीं (कहते हैं कि इन रेखाओं से भविष्य की स्थिती बताई जा सकती थी और उसमें वैश्विक घटनाओं का दर्शन किया जा सकता था), जाम-ए-जहाँनुमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامِ جَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامِ جَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone