تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامِ جَہاں نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامِ جَہاں نُما کے معانیدیکھیے
جامِ جَہاں نُما کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ۰۱ رک : جام جم.
- ۰۲ (مجازاََ) وہ مینار جس کی روشنی سے جہازوں کو سمندر کا راستہ معلوم ہوتا ہے .
شعر
تو آئنے پہ نہ اپنے کر اے سکندر ناز
کہ ہم بھی رکھتے ہیں جام جہاں نما دل کا
جیسا جام جہاں نما ہے دل
سیر وہ کب ہے ساغر جم میں
یعنی بنا کے چشم کو صورت شیشۂ حباب
صاحب ظرف تھا جو دل جام جہاں نما کیا
English meaning of jaam-e-jahaa.n-numaa
Noun, Masculine, Singular
- The mirror of Jamshed (in which he saw whatever he wished), The tower whose light shows the way in the sea
जाम-ए-जहाँ-नुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वो पारंपरिक प्याला जिसमें जमशेद सारे संसार की परिस्थितियों को देख लेता है प्रतीकात्मक: वो मीनार जिस की रोशनी से जहाज़ों को समुंद्र का रास्ता मालूम होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامِ جَہاں نُما)
جامِ جَہاں نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔