تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جام جہاں بیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جام جہاں بیں کے معانیدیکھیے
جام جہاں بیں کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- جمشید کا وہ پیالہ جس سے وہ دنیا کے حالات سے واقف ہوتا تھا
شعر
گر شیشۂ مے ہے تو ہو اوروں کو مبارک
ہے جام جہاں بیں تو فقط جم کو ملے گا
English meaning of jaam-e-jahaa.n-bii.n
Noun, Masculine, Singular
- the crystal gaze in which the whole world is reflected, The mirror of Jamshīd (in which he saw whatever he wished)
जाम-ए-जहाँ-बीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- जमशेद का वो प्याला जिसमें वो संसार के सारे हालात से अवगत होता था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جام جہاں بیں)
جام جہاں بیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔