تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جال پَھیلانا کے معانیدیکھیے

جال پَھیلانا

jaal phailaanaaजाल फैलाना

محاورہ

مادہ: جال

دیکھیے: جال بِچھانا

  • Roman
  • Urdu

جال پَھیلانا کے اردو معانی

  • مکڑی کا جالا بننا
  • جال بچھانا، اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے مکرو فریب کے راستے اختیار کرنا

Urdu meaning of jaal phailaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mak.Dii ka jaalaa banna
  • jaal bichhaanaa, apnaa maqsad haasil karne ke li.e makro fareb ke raaste iKhatiyaar karnaa

English meaning of jaal phailaanaa

  • to set a trap
  • to spread a net

जाल फैलाना के हिंदी अर्थ

  • मकड़ी का जाला बुनना
  • जाल बिछाना,अपना मक़सद हासिल करने के लिए धोखे और छल के रास्ते पर चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال پَھیلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال پَھیلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone