تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں جال ڈالْنا کے معانیدیکھیے

جال ڈالْنا

jaal Daalnaaजाल डालना

اصل: سنسکرت

محاورہ

دیکھیے: جال بِچھانا

جال ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جال بچھانا، مچھلی وغیرہ کے لئے جال ڈالنا، جال پھیلانا
  • کسی کے لئے جال یا پھندا ڈالنا یا لگانا

English meaning of jaal Daalnaa

Compound Verb

  • cast a net (for fish), spread a net
  • lay or set a trap or snare

जाल डालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी के लिए जाल या फंदा लगाना या डालना
  • जाल बिछाना, (मछली के लिए) जाल डालना, जाल फैलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone