تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ کے معانیدیکھیے

جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

jaa.idaad-e-Gair-manquulaजाइदाद-ए-ग़ैर-मंक़ूला

وزن : 212221222

جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ جائداد جس کی نقل و حرکت نہ ہو سکے، زمین، زرعی زمین، مکان وغیرہ

English meaning of jaa.idaad-e-Gair-manquula

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • immovable property

जाइदाद-ए-ग़ैर-मंक़ूला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्थावर संपत्ति, जो संपत्ति जगह से हट न सके, वह जायदाद जिसका स्थान-परिवर्तन न हो सके, जैसे- ज़मींदारी, मकान आदि, अचल संपत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone