تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاہِلیَّت" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جاہِلیَّت کے معانیدیکھیے

جاہِلیَّت

jaahiliyyatजाहिलिय्यत

نیز - جاہلیَّت

اصل: عربی

اشتقاق: جَهَلَ

جاہِلیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری
  • (مجازاً) بیوقوفی، حماقت
  • عرب کا زمانہ قبل از اسلام، وہ زمانہ جو اسلام سے پہلے تھا جب لوگ بت پرستی کرتے تھے، زمانہ جاہلیت

English meaning of jaahiliyyat

Noun, Feminine

  • ignorance, illiteracy
  • (Metaphorically) folly
  • pre-Islamic times (in Arabia), paganism, heathenism

जाहिलिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निरक्षर होना, निरक्षरता, अशिक्षितता, विद्याहीनता, अज्ञानता
  • ( लाक्षणिक) मूर्खता, मूढ़ता
  • अरब में इस्लाम की स्थापना के पहले का काल

جاہِلیَّت کے متضادات

جاہِلیَّت سے متعلق دلچسپ معلومات

جاہلیت ’’جاہلیت‘‘ ایک اصطلاح ہے۔ اس سے عرب میں قبل ظہور اسلام و رسولؐ اسلام کا زمانہ مراد ہے۔’’جہالت‘‘ (عربی میں اول مفتوح، اردو میں عام طور پر اول مکسور بولتے ہیں) کے معنی ہیں: ’’ناواقفیت‘‘، لہٰذا’’ جاہل ہونے کی کیفیت‘‘۔ اردو میں ایک معنی اور تھے: ’’ ضدی پن، اڑیل پن‘‘۔ اب یہ معنی بہت شاذ ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاہِلیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاہِلیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone