تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاہ و مَنْصَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاہ و مَنْصَب کے معانیدیکھیے
جاہ و مَنْصَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اوج، رتبہ، پایہ، بزرگی، قدر و منزلت؛ وقار
شعر
جاہ و منصب کی چاہ میں نشترؔ
خود کو ارزاں نہ کر اصول سمجھ
نہ مال و زر کی تمنا نہ جاہ و منصب کی
مری حیات میں بس تو بہت ضروری ہے
جاہ و منصب کی ہوس ہو تو میں کافر شہرتؔ
میں سگ کوئے علی ہوں میرا کیا کہنا ہے
English meaning of jaah-o-mansab
Noun, Masculine
- rank and position
जाह-ओ-मंसब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पदवी और प्रतिष्ठा, रुतबा, बुजु़र्गी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاہ و مَنْصَب)
جاہ و مَنْصَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔