تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاہ و جَلال" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں جاہ و جَلال کے معانیدیکھیے

جاہ و جَلال

jaah-o-jalaalजाह-ओ-जलाल

اصل: عربی

وزن : 22121

دیکھیے: جاہ و حَشَم

Roman

جاہ و جَلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شان و شوکت، عظمت، دبدبہ، رعب

شعر

Urdu meaning of jaah-o-jalaal

Roman

  • shaan-o-shaukat, azmat, dabdabaa, rob

English meaning of jaah-o-jalaal

Noun, Masculine

  • rank and grandeur, dignity, splendour, magnificence, pomp

जाह-ओ-जलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठाट-बाट, वैभव, दबदबा, रौब

    विशेष रौब= किसी की आकृति या रूप में दिखने वाला ऐसा बड़प्पन जिससे लोग प्रभावित हों

جاہ و جَلال کے مترادفات

جاہ و جَلال کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاہ و جَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاہ و جَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone