تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاہ و حَشْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاہ و حَشْمَت کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: جاہ و حَشَم
جاہ و حَشْمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جاہ و حشم، شان و شوکت، ٹھاٹ باٹ، کر و فر
شعر
ہمیں تو اس کی جدائی عزیز رکھنی ہے
یہ جاہ و حشمت و مال و منال کیا کرنا
لاؤ لشکر جاہ و حشمت ہے یہاں
شاہ کوئی کب سلامت ہے یہاں
پھر وہی ہے بوریا اور اپنا فقر
چار دن کی جاہ و حشمت دیکھ لی
English meaning of jaah-o-hashmat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاہ و حَشْمَت)
جاہ و حَشْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔